بینک اسلامی کا فتوی میں نے منسلک کیا ہوا ہے ،میں نے کچھ پیسے فکس ڈپازٹ (مہینہ منافع اکاؤنٹ) میں رکھے ہیں کیا منافع جائز ہے یا نہیں ؟
ہماری معلومات کے مطابق بینک اسلامی کے کام , ڈپازٹ کے معاملات شرعی اصولوں کو ملحوظ رکھ کر انجام دیے جاتے ہیں ،اگر واقعۃً بھی ایسا ہو تو مذکورہ بینک کے فکس ڈپازٹ میں رقم رکھوا کر ہر ماہ اس سے منافع حاصل کرنا ,یہ جائز اور درست ہے۔
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا/نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0