وضو

کیا فقط لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

فتوی نمبر :
20827
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

کیا فقط لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

براہِ مہربانی حدیث کی رو سے فتوی دیں کہ کیا صرف لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ چاہے انسان نہ سویا ہو؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جب تک انسان سو نہ جائے یا ناقضِ وضو چیز کا خروج نہ پایا جائے ، محض لیٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھدایة : المعاني الناقضة للوضوء كل ما يخرج من السبيلين (الیٰ قوله) والنوم مضطجعا أو متکئا أو مستندا إلى شيء لو أزيل عنه لسقط اھ (1/17)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 20827کی تصدیق کریں
0     642
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات