(+92) 0317 1118263

نماز جنازہ

حضور ﷺ کی نمازِ جنازہ کے بارے میں کہ کس نے اور کیسے پڑھائی

فتوی نمبر :
2011
| تاریخ :
2006-02-21
عبادات / جنائز / نماز جنازہ

حضور ﷺ کی نمازِ جنازہ کے بارے میں کہ کس نے اور کیسے پڑھائی

حضور ﷺ کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی اور کیا احادیث میں اس بات کا تذکرہ ملتا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

حضورﷺ کی نمازِ جنازہ عام اموات کی طرح نہیں پڑھی گئی ، بلکہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کے حجرہ میں آپﷺ کا جسدِ خاکی رکھا گیا ،جس کے بعد سب سے پہلے فرشتوں نے ، پھر اہلِ بیت نے آپ ﷺ پر صلاۃِ جنازہ پڑھی ، اور اس کے بعد دیگر لوگ باری باری گروہ در گروہ اور انفرادی آکر نمازِ پڑھتے رہے ، اس لۓ امامت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اور یہ آپﷺ کی خصوصیت تھی۔

مأخَذُ الفَتوی

فی مصنف عبد الرزاق : عن معمر ، عن الزهري ، عن ابن المسيب قال : «لم يؤمهم على رسول الله صلى الله عليه و سلم أحد كانوا يدخلون أفواجا الرجال و النساء و الصبيان إلى البيت الذي هو فيه و الحجرة فيدعون ثم يخرجون و يدخل آخرون ، حتى فرغ الناس» اھ (3/ 473)۔
و فی سنن ابن ماجه : عن ابن عباس ، قال : لما أرادوا أن يحفروا لرسول الله - صلى الله عليه وسلم- ، بعثوا إلى أبي عبيدة بن الجراح ، و كان يضرح كضريح أهل مكة ، و بعثوا إلى أبي طلحة و كان هو الذي يحفر لأهل المدينة ، و كان يلحد ، فبعثوا إليهما رسولين ، فقالوا : اللهم خر لرسولك ، فوجدوا أبا طلحة ، فجيء به ، و لم يوجد أبو عبيدة ، فلحد لرسول الله - صلى الله عليه و سلم- قال : فلما فرغوا من جهازه يوم الثلاثاء ، وضع على سريره في بيته ، ثم دخل الناس على رسول الله - صلى الله عليه و سلم- أرسالا يصلون عليه ، حتى إذا فرغوا أدخلوا النساء . حتى إذا فرغوا أدخلوا الصبيان . ولم يؤم الناس على رسول الله صلى الله عليه و سلم أحد الخ(ج 1ص 520)۔
و فی البداية والنهاية: عن ابن مسعود : في وصية النبي صلى الله عليه وسلم أن يغسله رجال أهل بيته ،و أنه قال : كفنوني في ثيابي هذه أو في يمانية أو بياض مصر ، وأنه إذا كفنوه يضعونه على شفير قبره ثم يخرجون عنه حتى تصلي عليه الملائكة ، ثم يدخل عليه رجال أهل بيته فيصلون عليه ، ثم الناس بعدهم فرادى . (5/ 285)۔
و فی البداية و النهاية : عن ابن عباسؓ قال : لما مات رسول الله صلى الله عليه و سلم أدخل الرجال فصلوا عليه بغير إمام أرسالا حتى فرغوا ، ثم أدخل النساء فصلين عليه ، ثم أدخل الصبيان فصلوا عليه ، ثم أدخل العبيد فصلوا عليه أرسالا ، لم يأمهم على رسول الله صلى الله عليه و سلم (5/ 285)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حمید الرحمن محمود عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 2011کی تصدیق کریں
0     1107
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز جنازہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتماعی دعا کرنا ثابت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • غائبانہ نماز جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 1
  • کیا سڑک پر نماز جنازہ ادا ہوجاتی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • خودکشی کرنے والے کا نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • ایک مسلمان پر کتنی بار نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • جنازہ پڑھانے کا حقدار کون ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 2
  • نماز جنازہ کے بعد دعا نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نماز جنازہ 0
  • بچہ ماں کے پیٹ میں مرجائے اس کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • دوران نماز جنازہ اگر کوئی گرجائے تو باقی لوگوں کو نماز توڑدینی چاہئے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • حضور ﷺ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • عورتوں کے مردوں کے ساتھ ملکرنمازجنازہ اداکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • رمضان یا جمعہ کو یا جس کے جنازہ میں ستر سے زائد لوگ شرکت کریں اسکی بخشش ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد دعا سے متعلق ایک حدیث سے غلط استدلال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 2
  • غائبانہ نمازِ جنازہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کی نمازِجنازہ پڑھنے سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • اسقاط شدہ چھوٹے بچے پر نمازِ جنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • شیعہ کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں بچے اور بچی کیلئے دعا کے الفاظ کا حدیث سے ثبوت

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 1
  • نمازِ جنازہ سے قبل نمازِ جنازہ کی نیت کے الفاظ زور سے بولنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • جنازہ کی صفوں سے اور بے وضو قرآن کو چھونے سےمتعلق

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • نمازِ جنازہ میں صفوں کا طاق عدد رکھنا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
  • مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھانا

    یونیکوڈ   نماز جنازہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات