السلام علیکم !
جناب! حضرت امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کیا ابو سفیان کے بیٹے اور ہند رضی اللہ عنہا ان کی والدہ تھیں؟
جی ہاں !
فی سير أعلام النبلاء : وأمه ( أی معاویة بن أبی سفیان) هي هند بنت عتبة بن ربيعة بن عبد شمس بن عبد مناف بن قصي. - (3 / 120)
و فی الجرح والتعدیل : معاویة بن ﺃبی سفیان بن حرب و اسم ﺃبی سفیان جحر بن حرب ﺃبوعبدالرحمن اﻷموی اھ (8/431) واللہ أعلم بالصواب!
حضورؐ اور حضرت فاطمہؓ اور آپ کےحسنینؓ کے جنازے میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضرت علیؓ کی نماز عصر قضاء ہونا اور حضورؐ کی دعا سے سورج کا واپس لوٹ آنا‘‘ ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 1خلفاء ثلاثہ نے کون سا کارنامہ انجام دیا جس کی بناء پر انہیں حضرت علیؓ کی موجودگی میں خلیفہ بنایا گیا؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0افضلیت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک اشکال اور اس کا جواب
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضرت عمرؓ اور حضرت خولہؓ کے درمیان گفتگو کی حقیقت اور چند سوالات
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضورِ اکرم ﷺ کے زمانے میں ایک عورت کے بیٹے کا دوبارہ زندہ ہوجانا
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0دوسال کی عمر میں حضورؐ کی زیارت کرنے والا صحابی کہلائے گا یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0