کیا فرماتے ہیں علماء دین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص امام حسین کو پاگل اور اہل بیت کو دیوانہ کہے اور ان کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرے تو شریعت اس پر کیا حکم لگاتی ہے؟
جو شخص امام حسین اور اہل بیت یا صحابہ کرام میں سے کسی کی شان میں گستاخی کے کلمات کہتاہے اس پر حدیث شریف میں لعنت آئی ہے، ایسا شخص فاسق اور گمراہ ہے۔
في سنن الترمذي: عن ابن عمر، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا رأيتم الذين يسبون أصحابي فقولوا: لعنة الله على شركم" اھـ (۲/۲۲۵)۔ وفي حاشية ابن عابدین: وسب ٲحد من الصحابة وبغضه لایکون کفرا، لکن یضلل اھـ (۴/۲۳۷) واللہ أعلم بالصواب!
حضورؐ اور حضرت فاطمہؓ اور آپ کےحسنینؓ کے جنازے میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضرت علیؓ کی نماز عصر قضاء ہونا اور حضورؐ کی دعا سے سورج کا واپس لوٹ آنا‘‘ ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 1خلفاء ثلاثہ نے کون سا کارنامہ انجام دیا جس کی بناء پر انہیں حضرت علیؓ کی موجودگی میں خلیفہ بنایا گیا؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0افضلیت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک اشکال اور اس کا جواب
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضرت عمرؓ اور حضرت خولہؓ کے درمیان گفتگو کی حقیقت اور چند سوالات
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضورِ اکرم ﷺ کے زمانے میں ایک عورت کے بیٹے کا دوبارہ زندہ ہوجانا
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0دوسال کی عمر میں حضورؐ کی زیارت کرنے والا صحابی کہلائے گا یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0