سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

کیا حضرت علی نے پہلے تین خلفاء کی بیعت کی تھی؟

فتوی نمبر :
2973
| تاریخ :
0000-00-00
تاریخ / سیرت / سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم

کیا حضرت علی نے پہلے تین خلفاء کی بیعت کی تھی؟

السلام علیکم ! اللہ سے امید ہے کہ آپ کی صحت اچھی ہوگی اور وہ آپ کو اچھی صحت ہی سے رکھے ،سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی نے پہلے تین خلفاء کی بیعت کی تھی یا نہیں ؟دونوں صورتوں میں قرآن وحدیث اور تاریخ کی کتابوں سے حوالہ جات دیکر جواب سے نوازیں یہ اس لئے پوچھا ہے کہ مجھ کو اس کے بارے میں معلومات لینی ہیں جو مجھ کو ابھی تک کہیں سے نہیں ملیں ،آپ کی عین نوازش ہوگی ،اگر آپ اس سوال کا جواب دے دیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! احادیث صحیحہ صریحہ اور کتب تاریخ میں یہ بات صراحتاً مذکور ہے کہ حضرت علی نے پہلے تینوں خلفاء کی بیعت کی تھی ،بلکہ خود حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اپنی زبانی یہ بیعت کرنا منقول ہے ،ملاحظہ ہو ۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی التکملہ:عن ابی سعید الخدری رضی اللہ عنه قصة السقیفةوفی آخرھا "ثم اخذ زید بن ثابت رضی اللہ عنه بید ابی بکر رضی اللہ عنه فقال ھذا صاحبکم فبایعوہ ثم انطلقوا فلما قعد ابوبکر رضی اللہ عنه علی المنبر نظر فی وجوہ القوم فلم یر علیا رضی اللہ عنه فسال عنه فقام ناس من الانصار فاتوابه فقال ابوبکر رضی اللہ عنه ابن عم رسول اللہ ﷺ وختنه اردت ان تشق عصا المسلمین؟فقال لا تثریب یا خلیفة رسول اللہ فبایعه " اھ(3/106)
وفی تاریخ الاسلام للذھبی :عن الحسن رضی اللہ عنه قال لما قدم علی رضی اللہ عنه البصرۃ قام الیه ابن الکوآء وقیس بن عباد فقال له:الاتخبرنا عن مسیرک ھذا الذی سرت فیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فحدثنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فانت الموثوق المامون علی ما سمعت فقال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ولکن رسول اللہ ﷺ لم یقتل قتلاً ولم یمت فجاۃ مکث فی مرضه ایاما ولیا لی یاتیه المؤذن فیؤذنه بالصلاۃ فیامر ابابکر فیصلی بالناس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فلما قبض اللہ نبیه۔۔۔۔۔۔۔۔فبایعنا عمر۔۔۔۔۔۔۔فلما قبض ولاھا عمر رضی اللہ عنه۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فبایعنا عمر ۔۔۔۔۔فلما قبض۔۔۔۔۔۔۔۔۔فبایعنا عثمان فادیت له حقه وعرفت له طاعته اھ(3/641)
وفیہ ایضاً :عن سعید بن عمرو قال خطبناعلی رضی اللہ عنہ فقال ان رسول اللہ ﷺ لم یعھد الینا فی الامارۃ شیاً ولکن رای رایناہ فاستخلف ابوبکر فقام واستقام ثم الستخلف عمر رضی اللہ عنہ فقام واستقام اھ (3/639)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 2973کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی کتنی شادیاں تھیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 2
  • کیا حضرت علی نے پہلے تین خلفاء کی بیعت کی تھی؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 1
  • خلافت ِ راشدہ سے کیا مراد ہے؟ اور صحیح القعیدہ شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا، جائز کام کے لیے رشوت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • حضرت امام حسین اور اہل بیت کی شان میں گستاخی کرنے والا

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • چاند اور سورج گرہن کے وقت امہات المؤمنینؓ اور حضرت فاطمۃؓ کا عمل

    یونیکوڈ   اسکین   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • حضورؐ اور حضرت فاطمہؓ اور آپ کےحسنینؓ کے جنازے میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • حضرت علیؓ کی نماز عصر قضاء ہونے والا واقعہ

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • حضرت سکینہؓ کی وفات کے وقت عمر کتنی تھی؟

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • حضرت وحشی رضی اللہ عنہ کے شراب پینے کے بارے میں

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 1
  • حضرت علیؓ کی نماز عصر قضاء ہونا اور حضورؐ کی دعا سے سورج کا واپس لوٹ آنا‘‘ ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 1
  • حضرت امیر معاویہ کے والدین کے اسماء گرامی

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • صحابہ کرامؓ کی لکھی ہوئی کتابوں کے نام

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • حضرت حسینؓ سے تو ضیاء الحق (جنرل) ہی اچھے رہے کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 1
  • واقعہ غدیر خم کی پوری حقیقت

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • خلفاء ثلاثہ نے کون سا کارنامہ انجام دیا جس کی بناء پر انہیں حضرت علیؓ کی موجودگی میں خلیفہ بنایا گیا؟

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • افضلیت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک اشکال اور اس کا جواب

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • حضرت عمرؓ اور حضرت خولہؓ کے درمیان گفتگو کی حقیقت اور چند سوالات

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • حضرت امیر معاویہؓ پر چند اعتراضات اور ان کے جوابات

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 1
  • خلفاءِ ثلاثہ کے طریقۂ انتخاب پر ایک اعتراض کا جواب

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • ام کلثوم بنت فاطمۃؓ کا نکاح کس سے ہوا تھا؟

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • حضورِ اکرم ﷺ کے زمانے میں ایک عورت کے بیٹے کا دوبارہ زندہ ہوجانا

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • اہل بیت سے مراد

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • دوسال کی عمر میں حضورؐ کی زیارت کرنے والا صحابی کہلائے گا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • حضرت ابو ہریرہؓ کو قصوار ماننےوالا کا حکم

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
  • حضرت عائشہ کی وفات اور تجہیز وتکفین سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0
Related Topics متعلقه موضوعات