پہلے تینوں خلفائے راشدین کی بہادری ، جرأت وشجاعت پر اعتراض ہے کہ انہوں نے کون سے غزوات، جنگوں اور مہّمات میں کیا کارنامے سرانجام دیئے؟ کوئی زخمی نہیں ہوا اور کسی نےکفار کو قابلِ قدر نقصان نہیں پہنچایا، جبکہ حضرت علیؓ ( شیرخدا) ہر غزوہ، جنگ اور مہم میں پیش پیش رہے ہیں اور کفار کو زبردست نقصان پہنچایا۔
سوائے چند جنگوں کے کونسا ایسا غزوہ ہے جس میں خلفائے ثلاثہ نے شریک ہوکر اپنی بہادری کےجوہر نہ دکھائے ہوں اور اسلام کےلیے کسی مالی یا جانی قربانی سے دریغ کیا ہو؟ سائل کا مذکور اعتراض سیرتِ صحابہؓ سے ناواقف ہونے پر مبنی ہے۔
حضورؐ اور حضرت فاطمہؓ اور آپ کےحسنینؓ کے جنازے میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضرت علیؓ کی نماز عصر قضاء ہونا اور حضورؐ کی دعا سے سورج کا واپس لوٹ آنا‘‘ ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 1خلفاء ثلاثہ نے کون سا کارنامہ انجام دیا جس کی بناء پر انہیں حضرت علیؓ کی موجودگی میں خلیفہ بنایا گیا؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0افضلیت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک اشکال اور اس کا جواب
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضرت عمرؓ اور حضرت خولہؓ کے درمیان گفتگو کی حقیقت اور چند سوالات
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضورِ اکرم ﷺ کے زمانے میں ایک عورت کے بیٹے کا دوبارہ زندہ ہوجانا
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0دوسال کی عمر میں حضورؐ کی زیارت کرنے والا صحابی کہلائے گا یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0