”زراعت بینک“ سے قرضہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر وہ سود کے بغیر دیدے، جبکہ بینک والے گورنمنٹ کو سود پر کراتا ہے ۔ میں چاہتا ہوں کہ میں زرعی بینک سے سود کے بغیر قرضہ لے لوں کیا یہ میرے لئے حلال ہے ؟
غیر سودی قرض چاہے بینک دے ،یا کوئی دوسرا ادارہ ،بلا شبہ حلال ہے ،اور اس کا لینا جائز اور درست ہے۔
ففي مشكاة المصابيح: عن جابر رضي الله عنه قال: لعن رسول الله صلى الله عليه و سلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: "هم سواء" . رواه مسلم (2/ 134)۔
قرض کی مدت پوری ہونے پر, قرضخواہ کا مقروض کے کاروبار میں, خود کو شریک سمجھ کر نفع کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ قرض 0