آج کل لوگ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ کی بجائے ’’علیہ السلام‘‘ لکھنا شروع کیا ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کے بعد خاص طور پر ۔ کیا ’’علیہ السلام دوسرے صحابہ کرام کے ساتھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ کیا یہ قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟ اگر یہ گناہ ہے تو اس کی سزا کیا ہے؟
’’علیہ السلام دعائیہ کلمہ ہے یہ غیر نبی کے لیے بھی کہہ سکتے ہیں، چاہے حضرت علیؓ ہو یا کوئی اور صحابی وغیرہ، لیکن عرف میں علیہ السلام کا جملہ نبی کے لیے خاص ہے اور غیر نبی کے لیے اس کے استعمال سے اس کے نبی ہونے کا شبہ ہوتا ہے، اس لیے اس کے استعمال سے احتراز لازم ہے۔
وفی شرح فقه الاکبر : ان فی الأجناس عن أبی حنیفةؒ لا یصلی علی غیر الأنبیاء والملائکة، و من صلی علیٰ غیرھم إلا علٰی وجہ التبعیة فھو غالٍ من الشیعة التی تسمیھا الروافض انتھی ومفھومه ان حکم السلام لیس کذلك ولعل وجھه أن السلام تحیة أھل الإسلام ولا فرق بین السلام علیه و علیه السلام لا أن قول علیؓ علیه السلام من شعار البدعة فلایستحن فی مقام المرام اھ(ص167)۔ واللہ أعلم بالصواب!
حضورؐ اور حضرت فاطمہؓ اور آپ کےحسنینؓ کے جنازے میں کتنے لوگ شریک ہوئے؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضرت علیؓ کی نماز عصر قضاء ہونا اور حضورؐ کی دعا سے سورج کا واپس لوٹ آنا‘‘ ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 1خلفاء ثلاثہ نے کون سا کارنامہ انجام دیا جس کی بناء پر انہیں حضرت علیؓ کی موجودگی میں خلیفہ بنایا گیا؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0افضلیت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے متعلق ایک اشکال اور اس کا جواب
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضرت عمرؓ اور حضرت خولہؓ کے درمیان گفتگو کی حقیقت اور چند سوالات
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0حضورِ اکرم ﷺ کے زمانے میں ایک عورت کے بیٹے کا دوبارہ زندہ ہوجانا
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0دوسال کی عمر میں حضورؐ کی زیارت کرنے والا صحابی کہلائے گا یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم 0