مروجہ بینکاری

کیا میزان بینک اسلامی بینک ہے؟اسکے ساتھ سرمایہ کاری کرنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
15688
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / بینکاری / مروجہ بینکاری

کیا میزان بینک اسلامی بینک ہے؟اسکے ساتھ سرمایہ کاری کرنا کیسا ہے؟

ہمیں بتایا گیا ہے کہ" میزان بینک" ایک اسلامی بینک ہے، اگر ہم اس میں پیسے رکھتے ہیں، اُن پر نفع ملتا ہے ،وہ سود نہیں، بلکہ وہ ایک بزنس ہے،جو بینک والے ہمارے پیسوں کے ذریعے مختلف کمپنی سے کرتے ہیں، اور اس میں سے جو نفع سے حاصل ہوتا ہے،وہ ہمیں دیتا ہے،کیا ہم ان سے یہ معاملہ کر سکتے ہیں؟ یعنی پیسے رکھ کر نفع لے سکتے ہیں ؟ اگر یہ سود ہے تو کوئی جائز صورت بتائیں ، جس سے ہم بینک کے ساتھ کاروبار کر سکیں ،کیونکہ اگر باہر کسی سے شراکت کرتے ہیں ،تو سب دھوکہ باز ہیں ، کوئی بندہ بھی معاف نہیں کرتا۔ خواہ اپنا سگا بھائی کیوں نہ ہو ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر خود یا کسی معتمد شخص کے ذریعے اس رقم کو کاروبار میں لگایا جائے، تو یہ سب سے بہتر صورت ہے، ورنہ با مرِمجبوری دوسرے بینکوں کی بجائے "میزان بینک" میں رکھنا بہتر ہے ،اور یہ شرعاً سود کے زمرے میں بھی نہیں آتا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عزیز الحق سیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15688کی تصدیق کریں
0     915
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اے ٹی ایم کیلئے دکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اسکین   مروجہ بینکاری 0
  • سودی بینکوں میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • ایم سی بی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھولنے کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ریٹائرڈ بینکر کے گھر رشتہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک اپلیکشن کے استعمال پر کیش بیک کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • حکومتی سبسڈی اسکیم کے تحت یو بی ایل بینک سے گاڑی خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • Engaging in conventional banks documents

    یونیکوڈ   انگلش   مروجہ بینکاری 0
  • سود کی رقم سے کنورزن (Conversion )فیس اداء کرنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کمرشل بینک کی ڈیوڈنڈ(منافع کی ایک صورت) کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ایم سی بی بینک کے میچول فنڈ میں انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 1
  • سودی بینک میں ’’سیونگ اکاؤنٹ‘‘ کُھلوانا- کریڈٹ کارڈ کے استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • میزان بینک سے گھر بنوانے اور سولر پینل لگوانےکا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک کے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک میں منافع کے لئے رقم رکھوانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • عام بینکوں کی لیزنگ کے بارے میں شرعی حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • ”البرکہ، المیزان ، الفلاح “کے ذریعہ کار لیزنگ کا حکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے لیز پر گاڑی خریدنے میں کیا شرائط ہیں؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • کاروبار کی غرض سے بینک سے قرض لینا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • دوست کے پیسے کوسود کے عوض معاف کروانا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • پاکستان میں اسلامی بینکنگ کی حقیقت اور شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • قطر بینک کےاسلامی یاغیر اسلامی ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • بینک سے قرض لیکر مکان خریدنا

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
  • جامعہ بنوریہ کا اسلامی بنکاری کے بارے میں فتوی کیا ہے؟

    یونیکوڈ   مروجہ بینکاری 0
Related Topics متعلقه موضوعات