وضو

اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کا حکم

فتوی نمبر :
15655
| تاریخ :
2012-05-12
طہارت و نجاست / طہارت / وضو

اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو کا حکم

میں نے سنا ہے کہ اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنا ضروری ہے، یہ بات کس حد تک درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اونٹ یا کسی اور جانور کا گوشت کھانا نواقضِ وضو میں سے نہیں،اس لئے وضو نہیں ٹوٹے گا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی النتف فی الفتاویٰ : وينقض الْوضُوء عشرُون شَيْئا بَعْضهَا بالِاتِّفَاقِ وَبَعضهَا بالاختلاف اربعة من الْقبل وَثَلَاثَة من الدبر وَخَمْسَة من الْفَم واربعة من جَمِيع الْبدن واربعة من غير اشارة من مَوضِع اھ (1/26)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 15655کی تصدیق کریں
0     542
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات