طلاق

کیا طلاق کے نوٹس پر دستخط کر دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے ؟

فتوی نمبر :
1110
| تاریخ :
2005-07-30
معاملات / احکام طلاق / طلاق

کیا طلاق کے نوٹس پر دستخط کر دینے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے ؟

میں انگلینڈ میں رہتا ہوں اور میں اپنے رشتہ دار لڑکی سے شادی کے بعد یہاں منتقل ہوا۔ ہم ایک خاص مدت تک اکٹھے رہے اور ہماری ایک بچی بھی اس نکاح کے نتیجہ میں ہوئی، اب وہ میرے مخالف ہوگئے ہیں اور چاہتے ہیں کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دوں جبکہ میں ایسا کرنے پر راضی نہیں ہوں، لیکن ابھی حال ہی میں ، میں نے ایک نوٹس وصول کیا اپنی بیوی کی جانب سے وہ چاہتے ہیں کہ میں اس نوٹس پر دستخط کروں اور طلاق کالفظ نہ کہوں تو کیا اس طرح کرنے سے طلاق واقع ہوجائے گی؟ اوروہ طلاق یافتہ ہوجائے گی؟ میں آپ کی جانب سے جلد جواب کا منتظر ہوں شکریہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ طلاق نامہ پر محض دستخط کرنے سے بھی وہ تمام طلاقیں واقع ہوجاتی ہیں جو طلاق نامہ میں درج ہوں، لہذا اگر سائل اپنی بیوی کو طلاق نہیں دینا چاہتا تو اُس پر لازم ہے کہ مذکورہ تحریر پر دستخط کرنے سے مکمل احتراز کرے ۔
جبکہ مذکور طلاق نامہ کی کاپی اگر اسکین کرکرکے ای میل کردی جائے تو اس تحریر کے متعلق بھی حکم شرعی سے آگاہ کیا جاسکتا ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الھندیہ: وان کانت مرسومة یقع الطلاق نوی او لم ینو(۱: ۳۷۸)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ثاقب اسد علی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 1110کی تصدیق کریں
0     858
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • گھر والوں کی دباؤ میں آکر طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
Related Topics متعلقه موضوعات