مکروہات

گھر کے بیت الخلاؤں کے دروازے بند رکھنا تاکہ جنات سے گھر محفوظ رہے ، یہ بات درست ہے؟

فتوی نمبر :
100712
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مکروہات

گھر کے بیت الخلاؤں کے دروازے بند رکھنا تاکہ جنات سے گھر محفوظ رہے ، یہ بات درست ہے؟

کیا دوپٹہ اوڑھنا اذان کے وقت عورتوں کے لئے لازم ہے؟ اور اگر عورتیں یہ نہ کریں تو گناہ ہے یا نہیں ؟ اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ واش روم کے دروازے ہر صورت میں بند رہنے چاہیئے جنات کے آنے کی وجہ سے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ عورتوں کے لئے سرکو دوپٹہ سے ڈھاپننا آذان کے ساتھ خاص نہیں ، بلکہ عام اوقات میں بھی سر کو دوپٹہ یا کسی چادر سے ڈھانپ کر رکھنا حیا داری کا تقاضہ اور عفت و عصمت کی نشانی ہے ،اس لئے بلاعذر سر کو کھلا رکھنے سے احتراز چاہیئے ۔ جبکہ واش روم غلاظت کی جگہ ہے ،اور غلاظت والی جگہیں سر کش شیاطین و جنات کی آما جگاہ ہوتی ہیں ، اس لئے احتیاط کا تقاضہ یہی ہے کہ واشروم کے دروازے بند رکھنے کا اہتمام کیا جائے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سعید اللہ لطیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 100712کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھڑے ہوکر وضو اور پیشاب کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • مرد کے لئے اپنے سینے کے بال کاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • اجرت پرھوم ورک اوراسائنمنٹ تیارکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 2
  • سینے سے بال صاف کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • کیا ذی الحجہ کے دس دنوں میں بال اور ناخن کاٹنا حرام ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • مرد کا بھنویں اکھاڑنے اور اس پر پکا کلر کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 0
  • کم عمربچوں سے اشعارپڑھوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • آن لائن فوڈ ایپ کے واؤچر کا غلط استعمال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مکروہات 0
  • غیر مسلم ملک میں مستقل رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مکروہات 1
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ دیکھنا-زیر ناف بال کاٹنا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • بینک ملازم کے لڑکے کو بیٹی کا رشتہ دینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • کافر کا جوٹھا استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مونچھ مونڈھنا-زیرِ ناف صفائی کے لۓ کریم - پاؤڈر کا استعمال

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • چیس گیم کھیلنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کے اعضاء مخصوصہ کو چومنے اورچاٹنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • پیچ شدہ موبائل خریدنے اور خود موبائل پیچ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ملک کے موجودہ حالات کی وجہ سے ہجرت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 1
  • پینے کیلئے رکھے ہوئے پانی سے ہاتھ دھونا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • تبلیغ میں جانے کے لئے جھوٹ بول کر چھٹی لینا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • مشغلہ اور کھیل کے طور پر شکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • میت کے گھر میں تین دن تک کھانا کھانا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • لوگوں کے سامنے اپنی بزرگی بیان کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • عورت کا باپردہ ہو کر اپنی آواز میں, یوٹیوب وغیرہ پر ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   مکروہات 2
  • مرحوم والد صاحب کی تصویریں شیئر کرتے رہنا

    یونیکوڈ   مکروہات 0
  • ناپاکی کی حالت میں بال رنگنا یا منڈوانا

    یونیکوڈ   مکروہات 1
Related Topics متعلقه موضوعات