نام رکھنے کا حکم

مشام نام رکھنا کیسا ہے ؟اس کے معنی کیا ہیں ؟

فتوی نمبر :
9814
| تاریخ :
2010-09-24
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

مشام نام رکھنا کیسا ہے ؟اس کے معنی کیا ہیں ؟

میں نےاپنی بیٹی کا نام "مشام "رکھا ہے،اس کا کیا معنیٰ ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس کامعنیٰ سونگھنےکی قوت کاآتاہے،اس معنیٰ کےاعتبار سے کسی بچی کا"مشام"نام رکھنے کی بھی گنجائش ہے،منع نہیں،البتہ درج ذیل اسلامی ناموں میں سے کوئی ایک تجویز کرلیاجائے،توزیادہ بہتر ہے،وہ نام یہ ہیں ،عائشہ،فاطمہ،کلثوم،حفصہ،زینب،جویریہ،سلمیٰ،ماریہ،حمیرہ ،امیمہ خنساء،بریرہ،رھیبہ،میمونہ،اور سمیکہ وغیرہ۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 9814کی تصدیق کریں
0     671
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات