ہدیہ

والد کا صرف ایک بیٹے کو کاروبار کیلئے پیسے دینا اور دوسرے بچوں کو نہ دینے کا حکم

فتوی نمبر :
96747
| تاریخ :
2026-06-23
معاملات / مالی معاوضات / ہدیہ

والد کا صرف ایک بیٹے کو کاروبار کیلئے پیسے دینا اور دوسرے بچوں کو نہ دینے کا حکم

اگر کسی والد کے چار بیٹے ہوں اور وہ ان میں سے ایک بیٹے کو کاروبار کے لیے دو کروڑ روپے دے اور وقتاً فوقتاً اس کے کاروباری نقصانات اور کاروباری تنازعات کو پورا کرنے کے لیے مزید دو کروڑ روپے دے، تو کیا والد پر لازم ہے کہ وہ باقی تین بیٹوں کو بھی اتنی ہی رقم دے، یا وہ انہیں کچھ نہ دینے کا اختیار رکھتا ہے؟
جزاک اللہ خیراً۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ بلاوجہ ایک اولاد کو دوسروں پر ترجیح دینا اور ان کے درمیان عطیات میں عدمِ مساوات رکھنا خلافِ عدل اور ناپسندیدہ ہے، لہٰذا والد کو اولاد کے درمیان عطیات میں برابری اور انصاف کوملحوظ رکھتےہوئے بلاوجہ کسی ایک کوترجیح دینے اوردوسروں کومحروم رکھنے سے احترازچاہیے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی صحیح النسائی: عن النعمان قال: سألت أمي أبي بعض الموهبة، فوهبها لي، فقالت: لا أرضى حتى أشهد رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: فأخذ أبي بيدي، وأنا غلام، فأتى رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال: يا رسول الله: إن أم هذا، ابنة رواحة، طلبت مني بعض الموهبة، وقد أعجبها أن أشهدك على ذلك قال:"يا بشير ألك ابن غير هذا؟ " قال: نعم! قال:"فوهبت له مثل ما وهبت لهذا؟ " قال: لا، قال:"فلا تشهدني إذا، فإني لا أشهد على جور" اھ. ( باب ذکر اختلاف الفاظ الناطقین،ج:2 ص: 783 ناشر: مکتبۃ التربیۃ العربی)
وفی فتح الباری بشرح البخاری: يجوز التفاضل إن كان له سبب كأن يحتاج الولد لزمانته ودينه أو نحو ذلك دون الباقين وقال أبو يوسف تجب التسوية إن قصد بالتفضيل الإضرار وذهب الجمهور إلى أن التسوية مستحبة فإن فضل بعضا صح وكره،الخ( قولہ باب الہبۃ للولد،ج:5 ص؛219 ناشر: المکتبۃ السلفیۃ)
وفی حاشیۃ ابن عابدین: وفي الخانية لا بأس بتفضيل بعض الأولاد في المحبة لأنها عمل القلب، وكذا في العطايا إن لم يقصد به الإضرار، وإن قصده فسوى بينهم يعطي البنت كالابن عند الثاني وعليه الفتوى ولو وهب في صحته كل المال للولد جاز وأثم،اھ(کتاب الہبۃ،ج:5 ص:696 ،ناشر:سعید)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد زکریا الیاس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 96747کی تصدیق کریں
0     8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی کو ہدیہ یا گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ہدیہ 2
  • کیا کسی ہندو کا تحفہ قبول کیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ہدیہ 0
  • کوئی چیز ہبہ کر کے واپس لینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • طلاق کے بعد شوہر کونسے گفٹ واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا کسی ایک بیٹے کو ہدیہ دینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 3
  • قبضہ دیے بغیر , فقط کاغذات میں مکان نام کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اپنی اولاد کے درمیان زندگی میں تقسیمِ جائیداد کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • ماں کے لئے اپنی اولاد میں سے کسی ایک بیٹے کو گھر ہدیہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • انٹرسٹ فری پراویڈنٹ فنڈ میں ملنےوالی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بیٹے کو ہبہ کردہ مکان میں بیٹیوں کے حصہ کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا بیٹوں کو گھر ہدیہ کرنے کے بعد بیٹیوں کا اس میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • باپ کے لئے تمام اولاد کے ساتھ برابری کا معاملہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم اور طریقۂ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • کیا زندگی میں اپنے بہن بھائیوں اور ان کی اولاد میں جائیداد تقسیم کی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • بیوی کے لیے شوہر کو ہدیہ کئے ہوئے سونے کا استعمال جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد مرحوم کی جانب سے زندگی میں دی جانے والی چیز میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بڑے بیٹے نے ماں کے ساتھ رہتے ہوئے, ماں کے پلاٹ پر گھر تعمیر کیا

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • قادیانی کمپنی کی تشہیری مہم میں شریک ہو کر گرانٹ وصول کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • نکاح میں بیوی کو شوہر کی جانب سے دیے گئے تحفوں کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اولاد کے درمیان اپنی زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بہن کے لئے بھائی سے والد کی طرف سے دی گئی جائیداد میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں اولاد کے درمیان تقسیمِ جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • مکان کی رقم اولاد کے درمیان کیسے تقسیم ہوگی؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات