السلام علیکم مفتی صاحب! زویار یا زوییار نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کے کیا معنی ہیں؟ جزاک اللہ، مہربانی فرما کر جلدی جواب دیجیے گا، بچے کا نام فائنل کرنا ہے۔
"زویار" یا "زوییار "نام کا معنی اردو،عربی اور فارسی لغات میں نہیں مل سکا، اس لئے بچے کے لئے کوئی دوسرا بامعنی اور اسلامی نام کا انتخاب کرنازیادہ بہتر ہو گا ۔