ثنایا نام رکھنا کیسا ہے ،
( ثنایا ) یہ جمع ہے ثنیۃ کی، اور یہ سامنے کے (چار دانت دو اوپر اور دو نیچے)کو کہتے ہیں ، اسی طرح پہاڑی راستہ کو بھی ثنیہ کہتے ہیں ، یہ نام رکھنے کی اگرچہ گنجائش ہے ،تاہم اگر اس کے علاؤہ کوئی اور اچھا بامعنی نام منتخب کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے ۔
(الثنية) إحدى الأسنان الأربع التي في مقدم الفم ثنتان من فوق وثنتان من تحت والطريق في الجبل ويقال فلان طلاع الثنايا جلد يتحمل المشاق أو ساع لمعالي الأمور والاستثناء والشيء المستثنى ويقال هو ثنيتي خالصتي (ج) ثنايا۔المعجم الوسیط،)