متفرقات شعائر اسلام

اللہ میاں کہنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
8639
| تاریخ :
2020-10-26
آداب / شعائر اسلام / متفرقات شعائر اسلام

اللہ میاں کہنا کیسا ہے ؟

کیا اللہ تعالیٰ کو ’’اللہ میاں‘‘ بولنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح جو کہ عام اردو محاورہ میں لفظ اللہ کے ساتھ لفظ" میاں" کا استعمال عظمت و تعظیم کیلئے کیا جاتا ہےاس لئے اللہ میاں کہنے میں شرعا بھی کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في ٳمداد الفتاوی: من الأسماء التوقیفية علم، ومنها ٲلقاب وٲوصاف وترجمة اللفظ بمنزلتة فالٲسماء العجمية تلك الألقاب (ٳلی قوله)وٲما العجم فیحتاجونٳلی الترجمة للسهولة في الفهم اھ (۴/۵۱۴)۔
واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الرزاق عزيز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 8639کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسجد کے حصہ کو وضو خانہ کے طور پر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • اللہ میاں کہنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • عام گزرگاہ کی تنگی کی وجہ سے مسجد کا کچھ حصہ اس میں شامل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • ’’ہم تو مسلمان نہیں‘‘ کہنے اور شعائرِ اسلام کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • داڑھی کی حدود اور اس میں خط بنوانا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 1
  • انگریزی لکھے ہوئےاسلامی ناموں کے تقدس کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • قبلہ کی طرف پاؤں کرکے بیٹھنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • نومسلم کو بڑی عمر میں ختنہ کرانا- متفرق مسائل

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • زیر تعمیر مسجدکی دیوار پر کپڑے دھوکر لٹکانے کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • اخبار سے قرآنی آیات کو نکال کر باقی حصہ پھینکنے کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • کتب سماویہ بھی کلام اللہ ہیں

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • دین ابراھیمی اور دین اسلام میں کیا فرق ہے ؟

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • گنبد خضری ،مسجد نبوی کا گنبد ہے یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مدفن کا؟؟

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • مسجد کے منبر کو منبر رسول بولنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات