متفرقات شعائر اسلام

کسی غیر عالم یا مشرک وہندو کو منبر پر بٹھانے کا حکم

فتوی نمبر :
38333
| تاریخ :
آداب / شعائر اسلام / متفرقات شعائر اسلام

کسی غیر عالم یا مشرک وہندو کو منبر پر بٹھانے کا حکم

السلام علیکم مفتی صاحب!
میرا سوال یہ ہے کہ کیا کوئی غیر عالم منبر پر بیٹھ کر بیان دے سکتا ہے ؟ نیز کیا کسی مشرک یا ہندو کو منبر پر بیٹھنا درست ہے؟ خواہ مقصد کوئی بھی ہو اور اگر جائز نہیں تو جائز قرار دینے والوں کا حکم کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی ہندو یا مشرک کو منبر پر بٹھانے میں چونکہ ان کی تعظیم اور بڑائی ظاہر ہوتی ہے، اس لئے ان کو منبر پر بٹھانا درست نہیں، اور جو اسے درست سمجھتا ہو اسے مسئلہ سمجھانا چاہیے، جبکہ غیر عالم شخص اگر بیان اور اصلاح و تربیت کا اہل ہو تو اس کو بیان و غیر ہ کے لیے منبر پر بٹھانا جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في فتح الباري لابن حجر: قال القرطبي في قوله وإذا لقيتموهم في طريق فاضطروهم إلى أضيقه معناه لا تتنحوا لهم عن الطريق الضيق إكراما لهم واحتراما وعلى هذا فتكون هذه الجملة مناسبة للجملة الأولى في المعنى اھ (11/ 40)
و في شرح رياض الصالحين: ولهذا قال النبي عليه الصلاة والسلام: ((لا تبدؤوا اليهود والنصارى بالسلام، وإذا لقيتموهم في طريق فاضطروهم إلى أضيقه)) إذلالاً لهم، وخذلاناً لهم؛ لأنهم أعدى أعداء لك، وأعداء لربك، وأعداء لرسولك، وأعداء لدينك، وأعداء لكتاب الله وسنة رسول الله صلى الله عليه وسلم اھ (3/ 516)
و في الفتاوى الهندية: و في مجموع النوازل إذا دخل يهودي الحمام هل يباح للخادم المسلم أن يخدمه قال إن خدمه طمعا في فلوسه فلا بأس به وإن خدمه تعظيما له ينظر إن فعل ذلك ليميل قلبه إلى الإسلام فلا بأس به وإن فعل تعظيما لليهودي دون أن ينوي شيئا مما ذكرنا كره له ذلك اھ (5/ 348) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 38333کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسجد کے حصہ کو وضو خانہ کے طور پر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • اللہ میاں کہنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • عام گزرگاہ کی تنگی کی وجہ سے مسجد کا کچھ حصہ اس میں شامل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • ’’ہم تو مسلمان نہیں‘‘ کہنے اور شعائرِ اسلام کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • داڑھی کی حدود اور اس میں خط بنوانا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 1
  • انگریزی لکھے ہوئےاسلامی ناموں کے تقدس کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • قبلہ کی طرف پاؤں کرکے بیٹھنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • نومسلم کو بڑی عمر میں ختنہ کرانا- متفرق مسائل

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • زیر تعمیر مسجدکی دیوار پر کپڑے دھوکر لٹکانے کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • مسجد کے منبر کو منبر رسول بولنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • اخبار سے قرآنی آیات کو نکال کر باقی حصہ پھینکنے کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • کیا داڑھی رکھنا واجب ہے؟

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • کتب سماویہ بھی کلام اللہ ہیں

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • کسی غیر عالم یا مشرک وہندو کو منبر پر بٹھانے کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • دین ابراھیمی اور دین اسلام میں کیا فرق ہے ؟

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • گنبد خضری ،مسجد نبوی کا گنبد ہے یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مدفن کا؟؟

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • استخارہ کے بعد خط موصول ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات