متفرقات شعائر اسلام

انگریزی لکھے ہوئےاسلامی ناموں کے تقدس کا حکم

فتوی نمبر :
57915
| تاریخ :
2022-08-22
آداب / شعائر اسلام / متفرقات شعائر اسلام

انگریزی لکھے ہوئےاسلامی ناموں کے تقدس کا حکم

محترم مفتی صاحب!
بچے اپنی کتابوں اور کاپیوں پر اپنے نام انگریزی میں لکھتے ہیں، جیسے محمد علی ، عبدالمعز، مسفرۃ وغیرہ، مہربانی کرکے بتائیں، کہ انگریزی میں لکھے ہوئے ناموں کی احترام بھی اسی طرح لازم ہے جس طرح اردو اور عربی میں میں لکھے ہوئے ناموں کا احترام لازم ہے؟ جزاک اللہ خیرا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ جس طرح کسی کاغذ وغیرہ پر عربی یا اردو میں لکھے ہوئے مقدس کلمات اورناموں کا احترام ضروری ہے، اسی طرح انگریزی زبان میں لکھے ہوئے مقدس کلمات اور ناموں کااحترام بھی شرعالازم اور ضروری ہے۔ اس لیے بچوں کے جن کتب اور کاپیوں پر انگریزی میں مقدس کلمات یا نام لکھے ہوئے ہوں ، ان کی بے حرمتی کرنا بھی شرعادرست نہیں ہے،

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 57915کی تصدیق کریں
0     1302
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مسجد کے حصہ کو وضو خانہ کے طور پر استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • اللہ میاں کہنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • عام گزرگاہ کی تنگی کی وجہ سے مسجد کا کچھ حصہ اس میں شامل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات شعائر اسلام 0
  • ’’ہم تو مسلمان نہیں‘‘ کہنے اور شعائرِ اسلام کے بارے میں نامناسب الفاظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • داڑھی کی حدود اور اس میں خط بنوانا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 1
  • انگریزی لکھے ہوئےاسلامی ناموں کے تقدس کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • قبلہ کی طرف پاؤں کرکے بیٹھنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • نومسلم کو بڑی عمر میں ختنہ کرانا- متفرق مسائل

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • زیر تعمیر مسجدکی دیوار پر کپڑے دھوکر لٹکانے کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • اخبار سے قرآنی آیات کو نکال کر باقی حصہ پھینکنے کا حکم

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • کتب سماویہ بھی کلام اللہ ہیں

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • دین ابراھیمی اور دین اسلام میں کیا فرق ہے ؟

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • گنبد خضری ،مسجد نبوی کا گنبد ہے یا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مدفن کا؟؟

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
  • مسجد کے منبر کو منبر رسول بولنا

    یونیکوڈ   متفرقات شعائر اسلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات