نام رکھنے کا حکم

عنایہ نام رکھا جاسکتا ہے ؟

فتوی نمبر :
8176
| تاریخ :
2010-04-13
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

عنایہ نام رکھا جاسکتا ہے ؟

محترم جناب مفتی صاحب براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ"عنایہ "نام رکھا جاسکتا ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! رکھا جا سکتا ہے اور اس کے معنی مہربانی اور عطاء کے آتے ہیں ۔واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8176کی تصدیق کریں
0     1004
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات