نام رکھنے کا حکم

دیان نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
8120
| تاریخ :
2010-04-04
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

دیان نام رکھنا کیسا ہے ؟

میرا سوال یہ ہے کہ "دیان "نام رکھنا کیسا ہے ،میں نے انٹر نٹ میں سرچ کیا ہے یہ نام مسلم نے بھی رکھا ہے جیسے علی حسن دیان اور ایک یہودی نے بھی رکھا ہے جیسے موشی دیان ،وضاحت فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"دیان " اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے جس کے معنی "قاضی ،غلبہ والاحاکم،حساب لینے والا وغیرہ ہیں،اس لئے اس لفظ سے پہلے "عبد"کا اضافہ کرکے "عبدالدیان "نام رکھنا بلاشبہ جائز اور درست ہے ۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8120کی تصدیق کریں
0     906
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات