ربا سے پاک کھاتے میں میزان بینک میں سرمایہ کاری کرنا کیسا ہے؟ کیا یہ بینک اسلامی اصول کے تحت کام کر رہا ہے؟ کیا میرا نفع حلال ہوگا؟
ہماری معلومات کے مطابق’’میزان بینک‘‘ ابھی تک ایک شرعی ایڈوائزر کی نگرانی میں اسلامی اصول کے تحت کام کر رہا ہے، لہٰذا مذکور بینک میں ربا پاک کھاتے میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے۔ والله أعلم بالصواب!
گاڑی خریدنے کےلئے بینک سے سودی قرض لینا-نمازِ جمعہ کا طریقہ اور اس کو چھوڑنے والے کاحکم
یونیکوڈ مروجہ بینکاری 0