نام رکھنے کا حکم

مصعب نام رکھنا ٹھیک ہے ؟

فتوی نمبر :
8028
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

مصعب نام رکھنا ٹھیک ہے ؟

میرا سوال ہے کہ میرے بیٹے کا نام سید مصعب عبید ہے مہربانی فرماکر مجھے بتا ئیں کہ کیا یہ نام ٹھیک ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں ! مذکور نام رکھنا بلاشبہ صحیح اور بہتر ہے ۔واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8028کی تصدیق کریں
0     598
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات