نام رکھنے کا حکم

"عائذہ خان" نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
7838
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

"عائذہ خان" نام رکھنا کیسا ہے ؟

میری والدہ صاحبہ نے میری بیٹی کا نام"عائذہ خان "رکھا ہے،آیا یہ نام صحیح ہے،اور اس اصل معنیٰ کیا ہے،اور اردومیں یہ نام اصل معنیٰ کےاعتبار سے کیسے لکھا جائےگا؟آپ کی رہنمائی کا بہت شکریہ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگرچہ اسکا درست تلفظ"عائذہ"بمعنیٰ پناہ مانگنے والی ہے اور کسی بچی کا عائذہ خان نام رکھنا بھی درست ہے،مگر اس سے زیادہ بہتر فا ئزہ بمعنی کامیاب ،اور کسی صحابیہ کے نام پر رکھ لیا جائے جیسے عائشہ ،حمیرہ ،فاطمہ ،جویریہ ،میمونہ ،عاتکہ ،خنساء ،رقیہ ،کلثوم،مریم اور ہاجرہ وغیرہ تو اور زیادہ بہتر ہے ۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7838کی تصدیق کریں
0     709
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات