نام رکھنے کا حکم

فجر نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
7293
| تاریخ :
2009-09-10
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

فجر نام رکھنا کیسا ہے ؟

السلام علیکم!میں نے اپنی بچی کانام فجررکھاہے؟کیایہ نام رکھاجاسکتاہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں!مذکورنام رکھنےمیں شرعاً کوئی حرج نہیں۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7293کی تصدیق کریں
0     1182
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات