نام رکھنے کا حکم

محمد نام رکھنا

فتوی نمبر :
7126
| تاریخ :
2009-09-01
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

محمد نام رکھنا

میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا ہم اپنے بچے کا نام".محمد"رکھ سکتے ہیں اصل نام کے طور پرنہیں،بلکہ پیارسےاس کے نام کو مختصرکرتے ہوئے؟ میرے شوہرکانام سلیم انصاری ہے،اور میں چاہتی ہوں کہ اسے محمدکہہ کربلایاجائےتوکیااس طرح کرنادرست ہے،

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں!بچے کا نام اگر محمد انصاری ہو تو اسے صرف محمد کہکر پکارنا بھی جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

عن انس رضی الله تعالى عنه قال نادى رجل رجلاً بالبقيع يا أبا القاسم ، فالتفت إليه رسول الله صلى اللہ علیہ و مسلم فقال يا رسول الله إلى لما عند إنما دعوت فلاناً فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : ولا تكنوا بكنیتی ( مسلم ج2/206) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7126کی تصدیق کریں
0     463
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات