نام رکھنے کا حکم

قانتہ نام رکھنا کیساہے؟

فتوی نمبر :
66988
| تاریخ :
2023-08-17
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

قانتہ نام رکھنا کیساہے؟

کسی نے میری بھانجی کے لیے نام تجویز کیا ہے؟
نام : Qanita - (قانتہ)
معنی : فرماں بردار،اطاعت گزار ،تابعداد، خاموش
کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟
کیا ہمیں بتا یا گیا مطلب صحیح ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں قانتہ کے معنی فرماں بردار ،اطاعت گزار ،تابعدار وغیرہ کے آتے ہیں،اس اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے،تاہم ازواج مطہرات یا صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کریں، تو یہ زیادہ بہترہے۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 66988کی تصدیق کریں
0     904
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات