کیا ذکر یعنی آگے کی شرم گاہ سے ہوا نکلنے کی صورت میں وضو ٹوٹتا ہے ؟
مرد اور عورت کے اگلے حصے سے(شرمگاہ) نکلنے والی ہوا (ریح) ناقضِ وضو نہٰیں، اس لۓ اس سے وضو نہیں ٹوٹتا۔
الدر المختار مع رد المحتار: لا ينقض خروجُ ريح مِن قبل وَذَكر ؛ لأنه اختلاج ؛ أي ليس بريح حقيقة ، ولو كان ريحا فليست بمنبعثة عن محل النجاسة فلا تنقض(136/1)۔