نام رکھنے کا حکم

فاطمہ نام رکھنا کیساہے

فتوی نمبر :
59962
| تاریخ :
2022-10-30
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

فاطمہ نام رکھنا کیساہے

میرا سوال ہے کے کیا میں اپنی بیٹی کا فاطمہ نام رک سکتا ہوں؟
باپ کا نام محمد احسان -ماں کا نام قرۃ العین۔
پیدا ہوا کا دن۔ تاریخ 2022-oct-23 Sunday

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ فاطمہ ہماری نبیﷺ کی بیٹی کا نام ہے،لہذا بیٹی کا نام فاطمہ رکھنا مستحسن عمل ہے۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 59962کی تصدیق کریں
0     915
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات