نام رکھنے کا حکم

"ایکتا" نام رکھنا کیسا ہے ؟

فتوی نمبر :
59928
| تاریخ :
2022-10-29
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

"ایکتا" نام رکھنا کیسا ہے ؟

ایکتا نام رکھنا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ یکتا بغیر الف کے معنی ہے اکیلا ،تنے تنہا ، جبکہ الف کے ساتھ ایکتا کا معنی تلاش کے باوجود لغت میں نہ مل سکا،لہذا مذکور نام رکھنے کے بجائے انبیاء کرام علیھم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے تو زیادہ بہتر ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی سنن ابی داؤد:عن ابی الدرداء قال :قال رسول اللہ ﷺ انکم تدعون یوم القیامة باسمائکم واسماء آبائکم فاحسنوا اسمائکم اھ (2/1339)-
وفی القاموس:فرھنگ فارسی ،یک ،ایک یکتا ۔ایک واحد بیمثل صفت خداوندی (1022)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59928کی تصدیق کریں
0     611
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات