نام رکھنے کا حکم

علمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
58292
| تاریخ :
2022-09-15
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

علمہ نام رکھنا کیسا ہے؟

کیا میں اپنی بیٹی کا "علمہ" نام رکھ سکتی ہوں ؟اس کا معنی کیا ہے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ اپنی بیٹی کیلئے اگرچہ علمہ نام بھی رکھ سکتی ہے ،مگر صحابیات رضوان اللہ علیھن اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا زیادہ بہتر اور باعث برکت ہے ،اس لئے اس کا اہتمام کرنا چاہیئے ،جبکہ علمہ"ع"کے ضمہ کے ساتھ معنی اوپر کے ہونٹ کی پھٹن کے ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی المشکاۃ:عن ابی الدرداء رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ تدعون یوم القیامة باسمائکم واسماء آبائکم فاحسنوا اسمائکم اھ (1/408)
وفی المعجم الوسیط:(علم ) علماً وسمہ بعلامة یعرف بھا وغلبة فی العلم وشفنة علماً !شقا (علم فلان علماً !انشقت شفنة العلیا فھم اعلم وھی علما(646) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58292کی تصدیق کریں
0     2468
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات