شریعت کی روشنی میں انابیہ نام رکھنا کیسا ہے ؟اور اس کے معنی کیا ہے ؟
انابیہ لفظ "اناب"سے ماخوذ ہے، جس کے معنی مشک یا مشک کی مانند ایک خاص خوشبو کے آتے ہیں،لہذا سوال میں مذکور نام رکھ سکتے ہیں،تاہم بہتر ہے کہ لڑکی کا نام ازواج مطھرات یا صحابیات کے ناموں میں سے منتخب کیا جائے۔واللہ اعلم