خزیمہ نام کا مطلب کیا ہے ؟بچہ کا نام رکھنا ہے جلدی جواب دیں !
اگرچہ لغوی اعتبار سے "گھاس" اور " درخت کی چھال " جیسے دیگر معانی میں بھی مستعمل ہے مگر علمیت میں لغوی معنی ملحوظ نہیں ہوتے نیز یہ ایک صحابی رسول کا بھی نام تھا جو کسی بچے کے نام کے اسلامی اور باعث برکت ہونے کیلئے کافی ہے اس لئے خزیمہ نام رکھنابلاشبہ جائز اور درست ہے ۔واللہ اعلم بالصواب