نام رکھنے کا حکم

سویرا نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
49222
| تاریخ :
2022-02-02
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

سویرا نام رکھنے کا حکم

میں نے اپنے بیٹی کا نام سویرارکھا ہے کیا یہ نام جائز ہے براہ کرم اس کا جواب چاہیئے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بچی کا نام سویرا رکھنا درست ہےجس کا معنی صبح کا اجالا ہے البتہ بچیوں کے نام صحابیات کے نام پر رکھنا بہتر اور باعث برکت ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في سنن أبي داود: عن أبى وهب الجشمى وكانت له صحبة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم تسموا بأسماء الأنبياء وأحب الأسماء إلى الله عبد الله وعبد الرحمن وأصدقها حارث وهمام وأقبحها حرب ومرة أهـ ( ٤٤٣/٤) ۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 49222کی تصدیق کریں
0     1193
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات