السلام علیکم!آپ سےجاننایہ تھاکہ کیالڑکےکانام محمدزوہان یعنی اللہ کاتحفہ رکھاجاسکتاہے اور کیایہ اسلامی نام ہےاوراس نام کورکھناکیساہے؟
"زوہان"لفظ کامعنیٰ لغت کی کسی معتبرکتاب میں ہمیں نہیں ملا،لہذاایسےبےمعنیٰ نام رکھنےکےبجائےانبیاءکرام علیھم السلام یاصحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور بزرگان دین کےناموں میں سےکوئی نام رکھنا چاہیئے۔ واللہ اعلم بالصوا ب