اذہان نام کا مطلب کیا ہے؟
اذہان اگر ہمزہ کے فتح کے ساتھ ہو تو یہ ذہن کی جمع ہے ، جس کا مطلب ہے سمجھ،عقلی قوت،حافظہ،ذکی وسمجھدار،آدمی،اور اگر ہمزہ کےزیر کے ساتھ ہو تو اس کامعنیٰ ہے بھلا دینا،فراموش کرانا،تیزی ذہن میں کسی پر غالب رہنا۔واللہ اعلم بالصوب