معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم
ابان نام رکھنا کیسا ہے؟
میرے بیٹےکانام محمدابان صابرہے،کیااسلام میں یہ نام رکھنا جائز ہے؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
سائل کیلئےاپنےبیٹےکانام ابان رکھنادرست ہےجس کےمعنیٰ صاف اور واضح چیز کےآتےہیں،جبکہ کئی صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کانام بھی ابان تھا۔ واللہ اعلم بالصوا ب
واللہ تعالی اعلم بالصواب دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه