نام رکھنے کا حکم

محمد براق نام رکھا جاسکتا ہے ؟

فتوی نمبر :
45129
| تاریخ :
2021-04-17
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

محمد براق نام رکھا جاسکتا ہے ؟

کیا بچے کا نام محمد براق رکھ سکتے ہیں ؟والد کا نام نعمان جاوید ہے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بچے کا نام محمد براق رکھنا درست ہے اس میں کوئی حرج نہیں ،تاہم اس کے علاوہ کوئی اور نام تجویز کیا جائے تو بہتر ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی المشکاۃ:عن ابن عمر رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ ان احب اسمائکم الی اللہ عبداللہ وعبدالرحمن اھ (1/407)
وفیه ایضاً :عن ابی الدرداء رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ تدعون یوم القیامة باسمائکم واسماء آبائکم فاحسنوا اسمائکم اھ (1/408) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 45129کی تصدیق کریں
0     482
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات