نام رکھنے کا حکم

عائش نام رکھنا کیساہے؟

فتوی نمبر :
44545
| تاریخ :
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

عائش نام رکھنا کیساہے؟

عائش نام رکھنا کیسا ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عائش کے معنی خوشحال کے ہیں اور اس نام کے رکھنے میں شرعا کوئی حرج نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 44545کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات