نام رکھنے کا حکم

محمد عرش نام رکھنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
44286
| تاریخ :
2021-03-08
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

محمد عرش نام رکھنا کیسا ہے؟

محمد عرش نام رکھنا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"عرش" کے معانی ،چھت ،بادشاہت،بنیاد،خیمہ،اور شامیانہ وغیرہ کے آتے ہیں،اس لئے بعض معانی کے اعتبار سے اگرچہ "محمد عرش" نام رکھنے کی گنجائش ہے ، لیکن بہتر یہ ہے کہ اس کے علاوہ انبیاء کرام علیھم السلام ،صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین اور بزرگان دین میں سے کوئی نام تجویز کیا جائے ۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 44286کی تصدیق کریں
1     832
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات