نام رکھنے کا حکم

عبدان الرحمان نام رکھنے کا حکم

فتوی نمبر :
43545
| تاریخ :
2021-01-23
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

عبدان الرحمان نام رکھنے کا حکم

لڑکے کا عبدان الرحمن نام رکھنا درست ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عبدان،عبد کی جمع ہے،جس کا معنیٰ ہے غلام محکوم ،بندہ،(قاموس الوحید) لہذا عبدان الرحمن نام رکھنا درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 43545کی تصدیق کریں
0     878
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات