نام رکھنے کا حکم

ارحم نام رکھنے کا حکم اور معنی

فتوی نمبر :
43532
| تاریخ :
2021-01-22
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

ارحم نام رکھنے کا حکم اور معنی

ارحم نام کا درست مفہوم کیا ہے اور کیا یہ نام رکھاجاسکتاہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ارحم کا معنیٰ زیادہ مہربانی کرنے والا ہے،اس اعتبار سے بچے کا نام ارحم رکھنا بھی درست ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 43532کی تصدیق کریں
0     1163
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات