رسول اللہ ﷺ نے کیا کبھی اذان دی تھی ؟ کیونکہ آج کل یہ بات بہت مشہور ہو گئی ہے عوام میں کہ آپ ﷺ نے کبھی اذان نہیں دی، اگر ثبوت ہے تو حوالہ ضرور دے کتاب سے ۔
اگر چہ مشہور وہی ہے جو سائل نے ذکر کیا ہے، مگر تقریرات رافعی میں علامہ سیوطی کے حوالہ سے ایک مرسل روایت نقل کی گئی ہے، جس سے معلوم ہوتا ہے آپ ﷺ نے ایک بار اذان دی ہے ۔
ففي الدر المختار: وفي الضياء «أنه - عليه الصلاة والسلام - أذن في سفر بنفسه وأقام وصلى الظهر» وقد حققناه في الخزائن. اھ (1/ 401)
و في تقريرات الرافعي على حاشية ابن عابدين: ذكر السندي مانصه وفي السراج روى عقبة بن عامر قال كنت مع رسول اللہ صلی اللہ علیه وسلّم في سفر فلما زالت الشمس اذّن بنفسه وأقام وصلى الظهر وقال السيوطى ظفرت بحدیث آخر مرسل اخرجه سعيد بن منصور في سنته قال اذن رسول الله صلی اللہ علیه وسلم مرة فقال حَى عَلَى الْفَلَاحِ وهذه رواية لا تقبل التأويل (ص:۴۷)
حضورﷺ سے چاندی کی انگوٹھی اور نگینہ کا استعمال ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آنحضرتؐ اور حضرت علیؓ کی نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیل
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آپؐ نور ہے یا بشر؟ اور ’’الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ‘‘ کہنا
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1کیا نبی کریم ﷺ نے معراج میں تمام مراحل براق سواری سے طے کۓ ؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0حضورِ اکرم ﷺ سے زندگی میں کبھی کوئی نماز قضاء ہوئی ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0