سلام !میرا سوال یہ ہے کہ نبی پاک کا شق صدر ہوا تھا ؟ جبکہ شیعہ حضرات بولتے ہیں کہ نہیں ہوا ،اگر ہواہو تو دلیل ؟
جی ہاں ! نبی کریم ﷺ کا شق صدر متعدد صحیح روایات سے ثابت ہے ۔ شیعہ حضرات کا اس واقعے سے انکار کرنا صریح نصوص کے خلاف ہے ۔
وفی مشكاة المصابيح: عن قتادة عن أنس بن مالك عن مالك بن صعصعة أن نبي الله - صلى الله عليه وسلم - حدثهم ليلة أسري به: «بينما أنا في الحطيم - وربما قال في الحجر - مضطجعا إذ أتاني آت فشق ما بين هذه إلى هذه» يعني من ثغرة نحره إلى شعرته «فاستخرج قلبي ثم أتيت بطست من ذهب مملوء إيمانا فغسل قلبي ثم حشي ثم أعيد۔(3/ 1635) واللہ أعلم بالصواب!
حضورﷺ سے چاندی کی انگوٹھی اور نگینہ کا استعمال ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آنحضرتؐ اور حضرت علیؓ کی نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیل
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آپؐ نور ہے یا بشر؟ اور ’’الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ‘‘ کہنا
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1کیا نبی کریم ﷺ نے معراج میں تمام مراحل براق سواری سے طے کۓ ؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0حضورِ اکرم ﷺ سے زندگی میں کبھی کوئی نماز قضاء ہوئی ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0