کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم جب خانہ کعبہ میں تھے، جبرئیلِ امین آئے اور براق کو لائے ، حضور ﷺ جب آسمان کی طرف جا رہے تھے تو براق پر گئے تھے یا براق رہ گیا تھا؟ اگر براق پر گئےہوں تو پھر براق کو بیت المقدس کو لائے یا خانہ کعبہ ؟
عبارتِ ذیل سے معلوم ہوتا ہے کہ صرف بیت اللہ سے بیت المقدس تک کا سفر براق کے ذریعہ ہوا تھا اور بیت المقدس سے عالمِ بالا کا سفر معراج، یعنی سیڑھی کے ذریعہ طے ہوا تھا۔
و فی البدایة و النہایة : لما فرغ من أمر بیت المقدس نصب له المعراج و ھو السلم فصعد فیه إلی السماء و لم یکن الصعود علی البراق کما قد یتوھمہ بعض الناس بل کان البراق مربوطاً علیٰ باب مسجد بیت المقدس لیرجع علیه إلی مکة فصعد من سمآء إلی سماء فی المعراج حتی جاوز السابعة اھ( ۱۰۹،۱۱۰/۲)۔
حضورﷺ سے چاندی کی انگوٹھی اور نگینہ کا استعمال ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آنحضرتؐ اور حضرت علیؓ کی نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیل
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آپؐ نور ہے یا بشر؟ اور ’’الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ‘‘ کہنا
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1کیا نبی کریم ﷺ نے معراج میں تمام مراحل براق سواری سے طے کۓ ؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0حضورِ اکرم ﷺ سے زندگی میں کبھی کوئی نماز قضاء ہوئی ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0