کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جناب عبد المطلب ، دادا رسولِ کریم ﷺ کے بارہ بیٹے تھے ان کے اسماءِ گرامی کیا تھے اور ان کے بیٹوں کی صحیح تعداد بمع ناموں کے ، کیا ہے بیان فرمادیجئے۔ شکریہ
کتبِ سیر میں آپ ﷺ کے چچوں کی تعداد مختلف بیان ہوئی ہے البتہ نو (۹) کی تعداد پر سب کا ہی اتفاق ہے اور ان نو (۹) کے نام درجِ ذیل ہیں:
(۱) حمزہ، (۲) عباس، (۳) ابوطالب، (۴) ابولہب، (۵) زبیر، (۶) مقوم، (۷) ضرار، (۸) مغیرہ ، (۹) حارث۔ اور ان میں سے فقط دو حضرات ، حضرتِ حمزہ اور حضرت عباس رضی اللہ عنہما مشرف بہ اسلام ہوئے۔
حضورﷺ سے چاندی کی انگوٹھی اور نگینہ کا استعمال ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آنحضرتؐ اور حضرت علیؓ کی نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیل
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آپؐ نور ہے یا بشر؟ اور ’’الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ‘‘ کہنا
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1کیا نبی کریم ﷺ نے معراج میں تمام مراحل براق سواری سے طے کۓ ؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0حضورِ اکرم ﷺ سے زندگی میں کبھی کوئی نماز قضاء ہوئی ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0