اگر کسی کے پاس حضور علیہ الصلوۃ السلام کا موئے مبارک ہو تو کیا اس ایک بال سے مزید بال نکل سکتے ہیں ؟اور اگر کسی کے پاس موئے مبارک ہو تو اس سے اس بات کی تحقیق کرنا جائز ہے کہ آپ کے پاس یہ بال کس طرح پہنچا؟
حضور علیہ السلام کے موئے مبارک سے مزید موئے مبارک نکلنا عام عادت کے طور پر ممکن نہیں ،جبکہ کسی کے پاس اس طرح کی متبرک اشیاء موجود ہونے کی صورت میں مذکور بات کی تحقیق کرنا بلاشبہ جائز اور درست ہے ۔ واللہ اعلم بالصواب !
حضورﷺ سے چاندی کی انگوٹھی اور نگینہ کا استعمال ثابت ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آنحضرتؐ اور حضرت علیؓ کی نمازِ جنازہ اور تدفین سے متعلق تفصیل
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0آپؐ نور ہے یا بشر؟ اور ’’الصلوٰۃ والسلام علیک یا رسول اللہ ‘‘ کہنا
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1کیا نبی کریم ﷺ نے معراج میں تمام مراحل براق سواری سے طے کۓ ؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0حضورِ اکرم ﷺ سے زندگی میں کبھی کوئی نماز قضاء ہوئی ہے یا نہیں؟
یونیکوڈ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم 0