ہدیہ

بیوی نے شوہر کو گھر بنانےکے لئے ذاتی پیسے دیے ہوتوطلاق کے بعد اس کے مطالبے کا حکم

فتوی نمبر :
42694
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / ہدیہ

بیوی نے شوہر کو گھر بنانےکے لئے ذاتی پیسے دیے ہوتوطلاق کے بعد اس کے مطالبے کا حکم

بیوی آن لائن کاروبار سے پیسے کماتی تھی، اور پھر اس نے خود اپنی مرضی سے شوہر کو دیئے کہ یہ گھر کے خرچہ اور قرضہ میں استعمال کرو ، اب طلاق یا خلع کے بعد یہ دعویٰ کرتی ہے کہ وہ تمہیں واپس دینے پڑینگے ، اسلامک مسائل کے حساب سے مرد کے ذمے ادا کرنا فرض ہے یا نہیں ، اور اگر مرد واپس کر دے تو کیسا ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بیوی نے شوہر کو گھر کے خرج و اخراجات کے لیے جو رقم دی تھی، اگر اس وقت اس کے متعلق بیوی نے قرض ہونے یا واپس لینے کی کوئی صراحت نہیں کی تھی، تو ایسی صورت میں یہ بیوی کی طرف سے اپنے شوہر کے ساتھ تبرع و احسان ہے، جس کی واپسی کا مطالبہ اب بیوی نہیں کر سکتی ہے ، البتہ اگر شوهر اپنی مرضی سے بیوی کو وہ رقم واپس کرنا چاہے تو اس کا اسے اختیار ہے شرعاً اس میں کوئی قباحت نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

في البحر الرائق شرح كنز الدقائق: (قوله والزاي الزوجية) أي الزوجية مانعة من الرجوع لأن المقصود فيها الصلة أي الإحسان كما في القرابة (إلی قوله) (قوله فلو وهب ثم نكح رجع وبالعكس لا) أي لو نكح ثم وهب لا يرجع لأن المعتبر حالة الهبة و في الأول لم تكن منكوحة بخلاف الثاني ولهذا لو أبانها بعد الهبة لم يكن له أن يرجع فيها اھ (7/ 294)۔
و في الفتاوى الهندية: ومنها الزوجية سواء كان أحد الزوجين مسلما أو كافرا كذا في الاختيار شرح المختار وإذا وهب أحد الزوجين لصاحبه لا يرجع في الهبة وإن انقطع النكاح بينهما اھ (4/ 386)۔
وفيها ايضاً : منها هلاك الموهوب لأنه لا سبيل إلى الرجوع في قيمته لعدم انعقاد العقد عليها اھ (4/ 386)۔
و في بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: وأما شرائط الرجوع بعد ثبوت الحق حتى لا يصح بدون القضاء والرضا لأن الرجوع فسخ العقد بعد تمامه وفسخ العقد بعد تمامه يصح بدون القضاء والرضا كالرد بالعيب في البيع بعد القبض. (6/ 128) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد بصیرصدیق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 42694کی تصدیق کریں
0     24
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کسی کو ہدیہ یا گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ہدیہ 2
  • کیا کسی ہندو کا تحفہ قبول کیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ہدیہ 0
  • کوئی چیز ہبہ کر کے واپس لینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • طلاق کے بعد شوہر کونسے گفٹ واپس لے سکتاہے؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا کسی ایک بیٹے کو ہدیہ دینا

    یونیکوڈ   ہدیہ 3
  • قبضہ دیے بغیر , فقط کاغذات میں مکان نام کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اپنی اولاد کے درمیان زندگی میں تقسیمِ جائیداد کی ایک صورت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • ماں کے لئے اپنی اولاد میں سے کسی ایک بیٹے کو گھر ہدیہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • انٹرسٹ فری پراویڈنٹ فنڈ میں ملنےوالی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بیٹے کو ہبہ کردہ مکان میں بیٹیوں کے حصہ کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد کا بیٹوں کو گھر ہدیہ کرنے کے بعد بیٹیوں کا اس میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • باپ کے لئے تمام اولاد کے ساتھ برابری کا معاملہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں جائیداد کی تقسیم کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم اور طریقۂ کار

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • کیا زندگی میں اپنے بہن بھائیوں اور ان کی اولاد میں جائیداد تقسیم کی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • بیوی کے لیے شوہر کو ہدیہ کئے ہوئے سونے کا استعمال جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • والد مرحوم کی جانب سے زندگی میں دی جانے والی چیز میں وراثت کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بڑے بیٹے نے ماں کے ساتھ رہتے ہوئے, ماں کے پلاٹ پر گھر تعمیر کیا

    یونیکوڈ   ہدیہ 1
  • قادیانی کمپنی کی تشہیری مہم میں شریک ہو کر گرانٹ وصول کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • نکاح میں بیوی کو شوہر کی جانب سے دیے گئے تحفوں کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • اولاد کے درمیان اپنی زندگی میں تقسیم جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • بہن کے لئے بھائی سے والد کی طرف سے دی گئی جائیداد میں مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • زندگی میں اولاد کے درمیان تقسیمِ جائیداد کا حکم

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
  • مکان کی رقم اولاد کے درمیان کیسے تقسیم ہوگی؟

    یونیکوڈ   ہدیہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات