طلاق

نکل جاؤ،دفع ہوجاؤ ،تم میرے نکاح میں نہیں رہی کہنے سے طلاق کا حکم

فتوی نمبر :
42580
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / طلاق

نکل جاؤ،دفع ہوجاؤ ،تم میرے نکاح میں نہیں رہی کہنے سے طلاق کا حکم

میرا سوال تم میرے نکاح میں نہیں رہی میرا رزق تم پر حرام ہے،کیا ان الفاظ سے طلاق ہوجاتی ہے تو شرعی حیثیت کیا ہے؟ میرے گھر سے نکل جاؤ،دفع ہوجاؤ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور الفاظ شوہر نے اگر طلاق کی نیت سے کہے ہوں تو ان سے ایک طلاقِ بائن واقع ہوکر دونوں کا نکاح ختم ہوچکاہے،دوبارہ میاں بیوی کی طرح رہنے کے لیے گواہوں کی موجودگی میں نئے حقِ مہر کے تقرر کے ساتھ تجدید نکاح لازم ہوگا،تاہم اس کے بعد شوہر کو آئندہ فقط دو طلاوں کا اختیار رہے گا،جب کبھی وہ دو طلاقیں بھی دے دے،تو بیوی اس پر حرمتِ مغلظہ کے ساتھ حرام ہوجائیگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی رد المحتار: لكن في الجوهرة؛ ولو قال أنا بريء من نكاحك وقع الطلاق إذا نواه، وإن قال أنا بريء من طلاقك لا يقع شيء لأن البراءة من الشيء ترك له. اهـ. (3/ 302)۔
وفی الفتاوى الهندية: ولو قال لها لا نكاح بيني وبينك أو قال لم يبق بيني وبينك نكاح يقع الطلاق إذا نوى(1/ 375)۔
وفی الھدایۃ: وبقیۃ الکنایات إذا نوی بھا الطلاق کانت واحدۃ بائنۃ وان نوی ثلثا کان ثلثا وھذا مثل قولہ انت بائن وبتۃ( الی قولہ) اخرجی واذھبی وقومی لانھا تحتمل الطلاق وغیرہ فلابد من النیۃ الخ(2/309)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 42580کی تصدیق کریں
0     495
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 6
  • مذاق میں بیوی کو طلاق کاغذ پر لکھ کر دیدی

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیوی کو حرام زادی کہنے سے نکاح متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 2
  • دل دل میں طلاق دینا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • ایک کاغذپر تین طلاق لکھ کر دینے سے کتنی طلاقیں واقع ہوں گی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • تم میری بہن کی طرح ہو کہنے سے بیوی پر طلاق واقع ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • بیرون ملک شادی کے لئے پہلی بیوی کے نام عارضی طلاق نام بنوانا

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 2
  • پچپن میں نکاح کے بعد بالغ ہونے پر لڑکا پاگل ہوگیا طلاق کیسے ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 1
  • اسلام قبول کرنے کے بعد عیسائی شوہرسے نکاح خودبخودختم ہوجاتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   طلاق 0
  • طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • حمل کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • طلاق کا واقعہ سنانے سے مزید طلاق واقع ہونے سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • "میں تم کو طلاق دیتا ہوں "بیوی کو غصہ میں تین دفعہ بول دینا

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں, سسر کو تین بار کہہ دینا کہ" میں نے تیری بیٹی کو طلاق دیدی "

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • بیوی کو ڈرانے کے لیے الفاظ طلاق بولنا

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • واٹس اپ کی ریکارڈنگ کے ذریعے طلاق

    یونیکوڈ   انگلش   طلاق 2
  • بیوی کی غیر موجودگی میں اس کی طرف نسبت کئے بغیر طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • وقوع طلاق کے لیے گواہ شرط ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • یونین کونسل کی جانب سے پہلی طلاق کا نوٹس بھیجے جانے سے مزید وقوعِ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • بیوی کو طلاق کا مسئلہ سمجھاتے ہوئے الفاظ طلاق کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1
  • موبائل پر طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
  • لفظِ " فارغ "سے طلاق واقع ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 4
  • بیوی نے کہا کہ "مہر دو اور جانے دو" جواب میں شوہر کا "ٹھیک ہے " کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • "طلاق لو اور جاؤ" کہنے سے طلاق ہوگی یا نہیں؟

    یونیکوڈ   طلاق 0
  • گھر والوں کی دباؤ میں آکر طلاق نامہ پر دستخط کرنے سے طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 2
Related Topics متعلقه موضوعات